حب میں مسافر بس الٹ گئی ، متعدد مسافروں کے زخمی ہونیکی اطلاعات ، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طر ف روانہ

حب میں مسافر بس الٹ گئی ، متعدد مسافروں کے زخمی ہونیکی اطلاعات ، ریسکیو ٹیمیں ...
حب میں مسافر بس الٹ گئی ، متعدد مسافروں کے زخمی ہونیکی اطلاعات ، ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طر ف روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حب (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع حب میں مسافر بس الٹ گئی ، بس الٹنے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق حب میں بیلہ کے مقام پر مسافر بس الٹ گئے ہے جس کے نتیجے میں متعد د مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ بس الٹنے کی خبر ملتے ہی امداد ی اداروں نے کارروائیاں شروع کردی ہیں جبکہ ایدھی کی 10ایمبو لینسز بھی جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔

مزید : Breaking News /قومی