حکومت سندھ کا 14اگست کو عا م تعطیل کا اعلا ن

حکومت سندھ کا 14اگست کو عا م تعطیل کا اعلا ن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکو مت سندھ نے یو م آزا دی کے مو قع پر 14اگست برو ز منگل کو صو بے میں عا م تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دن تما م سرکا ری و نیم سرکا ری ادا رے لو کل گو ر نمنٹ اور صو با ئی حکو مت کے زیر انتظا م ادارے بند رہے