آئی جی ریلوے ڈاکٹر مجیب الرحمان کی دو روزہ دورے پر ملتان آمد

آئی جی ریلوے ڈاکٹر مجیب الرحمان کی دو روزہ دورے پر ملتان آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)آئی جی ریلوے ڈاکٹر مجیب الرحمان آج دو روزہ دورے پر ملتان آئیں گے۔ ان کے جاری کردہ شیڈول کے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مطابق وہ ایس پی آفس پولیس افسران و ملازمین کے مسائل سن کر انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے۔ ڈی ایس آفس میں شجرکاری کے سلسلے میں پودا لگائیں گے جبکہ کینٹ سٹیشن پر اپ گریڈ ہونے والے ہیلپ سنٹر کا افتتاح بھی کریں گے۔
ملتان آمد