ڈیرہ، منشیات فروش سے1کلو چرس برآمد

ڈیرہ، منشیات فروش سے1کلو چرس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان( بیوروچیف )گومل یونیورسٹی پولیس نے بنددھپانوالہ پرکامیاب کاروائی کے دوران ایک کلو سے زائدچرس برآمدکرکے منشیات فروش دھرلیا‘مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی پولیس نے بنددھپانوالہ پرکامیاب کاروائی کے دوران حشمت علی عرف کنکراسکنہ مدینہ کالونی سے 1250گرام چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر