مٹہ میں طلباء کا انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کیخلاف مظاہرہ

مٹہ میں طلباء کا انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کیخلاف مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نما ئندہ پاکستان) ایف اے، ایف سی رزلٹ نتا یج کے خلا ف مٹہ چوک میں طلباء کا سر اپا احتجا ج ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے درجنوں طلباء نے حالیہ رواں سال 2018 کے نتایج کے خلا ف مٹہ چوک میں احتجا جی مظاہرہ کیا گیا طلباء کا کہنا تھا کہ حالیہ نتایج ایف اے، ایف سی میں غریب اور کا فرق کیا گیا ہے جبکہ ہم نے امتحان کیلئے بھر پور تیاریا ں کی تھی مگر نتایج ہما رے دیئے گئے پرچوں کے مطابق نہیں ہیں۔ جبکہ ہمارے علاقہ میں پہلے سے کالجوں میں داخلے کیلئے جگہ نہیں اور ہمارے نمبر کم انے پر داخلہ نہ ملنے سے ہمارے مسقبل تاریکی کی طرف جارہی ہے انہوں نے حالیہ نتایج کے خلا ف شدیدی نعراہ بازی اور ہاتھوں میں پلی کاٹ اٹھا کر انصاف دو کے نعرے لگتے ہو ئے سوات بورڈ کے حکام سے دوبارہ ر ی چیگنگ کر نے کا مطالبہ کر دیا ۔