22سالہ اوباش کی بچی سے بداخلاقی ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

22سالہ اوباش کی بچی سے بداخلاقی ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

لڈن(نامہ نگار)22سالہ اوباش نے 8سالہ بچی سیبداخلاقی کر ڈالی‘ خون میں لت پت اور نیم بے ہوشی کی حالت میں بچی کو چھوڑ کر(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

فرار ‘اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ملزم کو گرفتار کرنے کیلیٹیم تشکیل دے دی گئی۔ تفصیل کے مطا بق لڈن پل بھنجر کا رہائشی حق نواز کی8سالہ بیٹی کھیل رہی تھی کہ چک نمبر65کے بی کا رہائشی 22سالہ علی رضا اسکو ورغلا کر لے گیا اور بچی سے بداخلاقی کی‘ علی رضا بچی کو نیم بے ہو شی کی حالت میں چھو ڑ کر فرار ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کا روائی شروع کر دی ہے۔

بداخلاقی

مزید : ملتان صفحہ آخر