ماہ نور فاطمہ ہلاکت کیس: ملوث استاد کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ماہ نور فاطمہ ہلاکت کیس: ملوث استاد کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے تشددسے بچی کے جاں بحق ہونے کے مقدمہ میں ملوث استادکا3 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

میں پولیس تھانہ قادرپورراں کے مطابق ملزم مولوی عبدالحق نے سپارہ پڑھنے کے لئے آنے والی 7 سالہ بچی ماہ نورفاطمہ کوڈنڈے سے تشددکانشانہ بنایاجس سے وہ زخمی ہوگئی اوراب مذکورہ بچی واقعہ کے7روزبعدجاں بحق ہوگئی ہے جس پرملزم کوگرفتارکیاگیاہے جس سے برآمدگی ہونی باقی ہے اس لئے ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرنیکاحکم دیاجائے۔
جسمانی ریمانڈ منظور