خانپور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خانپور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خان پور(نمائندہ پاکستان)‘ ریسکیو ذرائع کے مطابق 1122کو کال موصول ہوئی کہ لڑی امیر دین کے قریب کسی نامعلوم شخص کی لاش موجود ہے چنانچہ عملے نے وہاں پہنچ کرلاش کو تحویل میں لے لیا تاہم اسکی موت کی کوئی وجوہات معلوم نہیں (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ہوسکیں چنانچہ لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

لاش برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر