صوبائی محکمو ں سے زیر التوا ترقیاتی سکیمو ں کی رپورٹس طلب

صوبائی محکمو ں سے زیر التوا ترقیاتی سکیمو ں کی رپورٹس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے صوبائی محکموں سے زیر التوا ترقیاتی سکیموں کی رپورٹس طلب کرلیں۔بتایا گیا ہے کہ ترقیاتی سکیمو ں پر خرچ کاحساب دینا ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ( پی اینڈ ڈی ) نے تمام صوبائی محکموں کو مراسلہ (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

بھجوادیا ہے اور 17اگست تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے خصوصاً محکمہ صحت کے گزشتہ 6سال کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ سابق حکومت کے دور کے نامکمل منصوبوں کی فہرستیں تیار کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہسینکڑوں منصوبے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث تاحال نامکمل ہیں ۔
رپورٹس طلب