بد بخت بیٹا مشتعل، باپ کیساتھ ملکر ماں کو مار ڈالا

بد بخت بیٹا مشتعل، باپ کیساتھ ملکر ماں کو مار ڈالا

ملتان ( خبر نگار خصوصی) تنسیخ نکاح کا دعویٰ دا ئر کرنے اور گھریلو جھگڑے پر بد بخت بیٹے نے با پ کے سا تھ مل کر فائرنگ کرکے ما ں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا پو لیس تھا نہ ستیل ما ڑی نے مقد مہ درج کر کے کا ر وا ئی شروع کر دی ذرا ئع کے مطا بق تھا نہ ستیل ما ڑی کہ علا قہ سمیجہ آباد 30فٹ روڈ گورنمنٹ ہائی سکول کے قریب کی رہائشی50سالہ نسرین بی بی کو اسکے بیٹے عمران نے با پ بشیر احمد کے سا تھ مل کر عدا لت میں تنسیخ نکاح کا دعوے دا ئر کر نے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کی رنجش اورگھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نسرین بی بی شدید زخمی ہوگئی اور ملز مان موقع سے فرار ہوگیے 50سالہ نسرین بی بی ز خمو ں کی تاب نہ لا تے جاں بحق ہو گئی جبکہ اطلاع پر متعلقہ پولیس اور ریسکیو1122موقع پر پہنچ کر زخمی کو نشتر ہسپتال منتقل کر د یا پو لیس تھا نہ ستیل ما ڑی نے مقد مہ درج کر کے ملز مان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔

ماں قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر