زائد کرایے وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

زائد کرایے وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ و ما س ٹرا نزٹ حکومت سندھ نے ایک خط کے ذر یعے بھر کے تما م ڈپٹی کمشنرز اور چیئر مین ڈی آر ٹی اے بو ر ڈ کو کہا ہے کہ وہ عیدالضحیٰ کے مو قع پر پبلک ٹرا نسپو ر ٹ کے کرا یو ں میں من ما نے اضا فے کی روک تھا م اور ما نیٹرنگ کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دیں تا کہ زا ئد کرا یہ وصول کر نے والو ں کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق کا روائی کی جا سکے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر