کراچی ،مقر ر ہ مقامات کے علا وہ مو یشی منڈی کے قیا م پر پا بندی

کراچی ،مقر ر ہ مقامات کے علا وہ مو یشی منڈی کے قیا م پر پا بندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکو مت سندھ نے شہرکی حدو د میں مقرر کر دہ مقا ما ت سپر ہا ئی وے، ملیر 15آسو گو ٹھ ، مو یشی منڈی لا نڈھی ، را ئس گو دام ،لا نڈھی نزد با بر ما ر کیٹ،ہمدردیو نیورسٹی نزد منگھو پیر ،موا چھ گو ٹھ اوربلدیہ ٹا ؤ ن کے علا وہ دیگر مقا ما ت پرمو یشی منڈی قا ئم کر نے اور قر با نی کے جا نورو ں کی خریدو فرو خت پر دفعہ 144کے تحت 12ذوالحج تک پا بندی عا ئدکر دی ہے ۔نو ٹیفیکیشن میں متعلقہ علا قو ں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دفعہ 144کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کیخلا ف دفعہ 188پی پی سی کے تحت تحریری شکا یا ت در ج کر نے کے مجا ز ہو نگے ۔