معطل کئے گئے اکا ؤ نٹ آفیسر کی بحا لی و تعینا تی

معطل کئے گئے اکا ؤ نٹ آفیسر کی بحا لی و تعینا تی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ خزا نہ حکو مت سندھ نے 9جو ن 2018کو معطل کئے گئے اکا ؤ نٹنٹ (BS-17)قربان علی نو نا ری کو بحال کر تے ہو ئے انہیں ضلعی اکا ؤ نٹ آفس بد ین کی خا لی اسا می پر تعیناتی کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر