عدالت نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی درخواستیں منظورکر لیں

عدالت نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی ...
عدالت نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی درخواستیں منظورکر لیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے حکم دیا کہ وسیم سجاد اورنیئربخاری کوقانون کے مطابق سیکیورٹی دی جائے۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /اسلام آباد