کروشیا کی صدر نے اپنے گھر میں ہی ایسا کام کردیا کہ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کروشیا کی صدر نے اپنے گھر میں ہی ایسا کام کردیا کہ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی ...
کروشیا کی صدر نے اپنے گھر میں ہی ایسا کام کردیا کہ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

زغرب(ویب ڈیسک) کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی مثال قائم کر دی۔خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ (Kolinda Grabar-Kitarovic) نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی اچھی مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کیا۔ گھر کی دیواروں پر رنگ کرتے ہوئے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی