حنیف عباسی جیل میں بیمار پڑ گئے،پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری

حنیف عباسی جیل میں بیمار پڑ گئے،پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری
حنیف عباسی جیل میں بیمار پڑ گئے،پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی بھی جیل میں بیمار پڑ گئے جہاں انہیں پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کے گلے میں ٹانسلزکے باعث تکلیف ہے اورپولن الرجی کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں بھی دشواری ہے ۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں اڈیالہ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔