صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس27اگست کوطلب کرلیا

صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس27اگست کوطلب کرلیا
صدرمملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس27اگست کوطلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز پیر کو طلب کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز پیر کو طلب کر لیا ہے،سینیٹ اجلاس میں اہم قانون سازی اورعوامی مسائل پربحث کی جائےگی،اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ صاد ق سنجرانی کریں گے۔

مزید :

قومی -