نیتن یاھو کی آئندہ ستمبر میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا اعلان

نیتن یاھو کی آئندہ ستمبر میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا اعلان
نیتن یاھو کی آئندہ ستمبر میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این )اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ستمبر میں ملاقات کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ اور نیتن یاھو کے درمیان ملاقات جنرل اسمبلی کے 25 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں ہوگی۔اسرائیلی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر اور صہیونی وزیراعظم میں ہونے والی ملاقات میں ایران پر امریکی پابندیوں، تہران کی جوہری سرگرمیوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید : بین الاقوامی