کینیڈاکے مشرقی شہرفریڈرکٹن میں فائرنگ، 4افراد ہلاک

کینیڈاکے مشرقی شہرفریڈرکٹن میں فائرنگ، 4افراد ہلاک
کینیڈاکے مشرقی شہرفریڈرکٹن میں فائرنگ، 4افراد ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اوٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کینڈا کے مشرقی شہر فریڈ رکٹن میںفائرنگ سے 4افراد ہلاک ہو گئے ہیں،فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

جیونیوز کے مطابق پولیس نے لوگوں کو گھر یا دفاتر میں رہنے کی ہدایت کی ہے غیر ملکی میڈیا کے مطا بق مرنے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس کیوجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

مزید : جرم و انصاف