”میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔“ متوقع وزیراعظم نے 14 اگست کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا پیغام دیا ہے؟ جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

”میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔“ متوقع وزیراعظم نے 14 اگست کے حوالے ...
”میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔“ متوقع وزیراعظم نے 14 اگست کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا پیغام دیا ہے؟ جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم آزادی سے 4 روز قوم کے نام ایک ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ جان کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا۔
عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی 14 اگست کو بھرپور طریقے سے یوم آزادی کا جشن منائیں کیونکہ اب ہم نئے پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہیں جہاں قائداعظم کے خواب کی تعبیر ملے گی، انشاءاللہ۔۔۔“