ہر انسان پیدائشی طور پر کتنی بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے؟انتہائی معلوماتی اور حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

ہر انسان پیدائشی طور پر کتنی بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے؟انتہائی ...
ہر انسان پیدائشی طور پر کتنی بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے؟انتہائی معلوماتی اور حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

  

ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں مگر ہماری قوت مدافعت، ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں۔ مثلاً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارےدل کو کمزور کر دیتے ہیں مگر ہم جب تیز چلتے ہیں، جاگنگ یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے، ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں۔ یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے،

قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی، یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا۔

قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے۔ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں، یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری