شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم،خوبصورت تصویرروں کا سوشل میڈیا پر راج

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم،خوبصورت ...
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم،خوبصورت تصویرروں کا سوشل میڈیا پر راج

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں رکھ دیا ہے قدم۔ سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں سہانا خان کے اسٹائل کے تو کہنے ہی کیا ہیں۔ اب سہانا نے اپنے انداز سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔ اب سہانا خان کا پہلا فیشن فوٹو شوٹ ووگ میگزین پر شائع ہواجس کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔فوٹو شوٹ میں سہانا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ شاہ رخ خان اور گوری خان نے بھی اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی سہانہ کی تصاویر اور ویڈیو ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئرکی ہیں۔

مزید : تفریح