تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تیار ،سپیکر اور گورنر کی نامزدگی ن لیگ کے لئے کن مشکلات کو پیدا کرے گی ؟آپ بھی جانئے

تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تیار ،سپیکر اور گورنر کی نامزدگی ن ...
تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تیار ،سپیکر اور گورنر کی نامزدگی ن لیگ کے لئے کن مشکلات کو پیدا کرے گی ؟آپ بھی جانئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 پاکستان تحریک انصاف  نے اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے ،اس سے پہلے پی ٹی آئی سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو  پنجاب اسمبلی کا سپیکر نامزد کر چکی ہے ،مرکز ،خیبر پختون خوا اور پنجاب میں پی ٹی آئی نے حکومت سازی کے لئے اپنے نمبر گیم پورے کر لئے ہیں ، پنجاب میں تحریک انصاف حکومت بنانے تو جا رہی ہے لیکن کیا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی؟ تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت سازی کے بعد کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ؟چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری محمد سرور پنجاب میں تحریک انصاف کے لئے کتنے کارآمد ثابت ہوں گے اور جوڑ توڑ کے یہ دونوں ماہر سیاست دان  ن لیگ کا پنجاب میں کیا حال کریں گے ؟ان جیسے کئی سوالوں کے جواب جاننے کے لئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن گورایہ ’’اندر کی باتیں ‘‘ کھول رہے  ہیں آپ بھی جانئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 

مزید : وڈیو گیلری