سٹیل ملز اور پی آئی اے کو کب بیچا جائے گیا ؟تحریک انصاف کے رہنماء نے اہم ترین انکشاف کردیا

سٹیل ملز اور پی آئی اے کو کب بیچا جائے گیا ؟تحریک انصاف کے رہنماء نے اہم ترین ...
سٹیل ملز اور پی آئی اے کو کب بیچا جائے گیا ؟تحریک انصاف کے رہنماء نے اہم ترین انکشاف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہاہے کہ سٹیل ملز اور پی آئی اے کو ٹھیک کریں گے اوراگر ضرورت پڑ ی تو فروخت کردیں گے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان ودھ طلعت“ میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ لوگ عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں۔ ہم ٹیکس کا دائرہ کار بڑھائیں گے اور اداروں کو پرائیویٹائز کریں گے ۔پی آئی اے اور سٹیل ملز کو ٹھیک کریں گے اوراگر ضرورت پڑ ی تو بیچیں گے ۔ موجودہ حالت میں فروخت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں کی ادا ئیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا ۔ ایف بی آر میں اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی ۔

مزید :

قومی -