سکھر،کندھرا میں6سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی،2ملزمان گرفتار

10 اگست 2018 (22:57)

سکھر(ڈیلی پاکستان ) پاکستان جیسے اسلامی ملک میں بھی حوا کی بیٹیوں کی عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق سکھرکندھراکے علاقے میں6سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ، پولیس کے مطابق بچی کوہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،جب کہ بچی سے ذیادتی کرنے والے 2ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے،ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے ،بچی کے والدکی مدعیت میں ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں