ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک کارکن ہلاک، کس جماعت کا تھا؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک کارکن ہلاک، کس جماعت کا ...
ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک کارکن ہلاک، کس جماعت کا تھا؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل ٹاو¿ن میں پی ٹی آئی اورن لیگ کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے دو طرفہ فائرنگ سے پی ٹی آئی کا رکن ہلاک ہو گیا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی اور ن لیگ کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا کونسلر قتل ہو گیا ہے جب کہ 7افراد زخمی ہو ئے ہیں واقع کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ زخمی ہو نیوالے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ ن لیگ کے کارکن احمد بٹ نے کی ہے جو فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔

مزید : جرم و انصاف