مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے اہلکار نے خود کشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے اہلکار نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے اہلکار نے خود کشی کرلی

  

سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے علاقےادھم پور میں بھارتی ایئرفورس کے اہلکارنے خودکشی کرلی۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی ایئرفورس اہلکارنے ادھم پورایئرفورس اسٹیشن پر دوران ڈیوٹی خودکشی کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں جنوری 2007 سےاب تک قابض بھارتی فورسزکے 462 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -