ناقص حکمت عملی  سے پاکستان کو شکست ہوئی،شائقین

  ناقص حکمت عملی  سے پاکستان کو شکست ہوئی،شائقین

  

 لاہور(افضل افتخار) پاکستان کی انگلینڈ سے شکست پر شائقین کرکٹ بھی افسردہ ہیں میچ ہارنے پر گفتگو کرتے ہوئے شائقین نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم نے جیتا ہوا میچ ہارا ہے باؤلرز نے شروع میں بہت اچھی باؤلنگ کی اور بہت جلد انگلش بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی مگر بعد میں ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ناقص حکمت عملی کی وجہ سے انگلش بیٹسمین جم کر کھیلے اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت  تمام کھلاڑی بے بس نظر آئے نظرآئی، بابر، پرویز،حمید، ذاکر، شرجیل، عدنان، آصف، مجید، زبیر، اسد، ہارون، اشرف،خواجہ عادل،سمیر،خرم نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم جیت کے بہت قریب تھی مگر ناقص حکمت عملی کیو جہ سے ہار گئی یہ موقع بار بار نہیں ملتا اس سنہری موقع کو ٹیم نے گنوا دیا  کہا کہ جب انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تو لگ رہا تھا کہ پاکستان کی ٹیم میچ جیت جائے گی۔

ب بہت ریلیکس ہوگئی ہے اور اس کو یقین ہوگیا تھا کہ اب باقی کھلاڑی بھی آؤٹ ہوجائیں گے اور اس غیر ذمہ دارانہ سوچ کی وجہ سے ہی ٹیم کو شکست ہوئی ہے ہمیں پاکستان کی ہار پر بہت زیادہ دکھ ہوا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -