حکومت مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے،عدنان اصغر

  حکومت مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے،عدنان اصغر

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  مسلم لیگ (ن)لاہور کے رہنما ممبر میڈیا کمیٹی چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حکومت مسلم لیگ (ن) کی اور بالخصوص مریم نواز کی عوامی مقبولیت سے خوف زدہ ہے اس لیے نیب باربار مریم نواز کو نوٹس اور نیب کورٹ میں طلبی کا حکم نامہ جاری کرتاہے۔ حکومت نے نیب کو یرغمال بنا رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت اپوزیشن اراکین کو تنگ کرتی ہے مگر کوئی الزام ثابت نہیں ہوتا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -