پاکستان ہمارے بزرگو ں نے بنایا تھا ہم اس کے محا فظ ہیں،علامہ مجاہد عبد الر سو ل

        پاکستان ہمارے بزرگو ں نے بنایا تھا ہم اس کے محا فظ ہیں،علامہ مجاہد عبد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر صدر سنی تحریک پنجا ب علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ پاکستان ہمارے بزرگو ں نے بنایا تھا ہم اس کے محا فظ ہیں،د شمن دین اور پاکستان دشمن سن لیں جہاں بھی وہ شرا رت کر یں گے انہیں منہ تو ڑ جوا ب دیا جائے گا،او لیا ء اکرام نے قیام پاکستان میں نا قا بل فرامو ش قر بانیا ں پیش کر کے نئی تار یخ ر قم کی تھی۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے سنی تحریک سنگھ پور ہ کے زیراہتمام”تقر یب پر چم کشا ئی“ بسلسلہ جشن آزادی میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔اس مو قع پر مفتی شفا قت ہمد می، علامہ شیر محمد مجتبا ئی، مو لا نا سر فرار سیالو ی و دیگر نے شرکت کی۔
، قادری غضنفر سلطانی، مفتی محمد رمضان قادری، علامہ عبد الرو ف قادری، مفتی عبدالجلیل قادری و دیگر سنی تحریک کے رہنما بھی موجود تھے۔ علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے مزید کہاکہ پاکستان کی طر ف میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کی آ نکھیں نکا ل لیں گے و طن کی حفا ظت کیلئے سب کچھ قر بان کر نا ہم سعاد ت سمجھتے ہیں پاکستان کی غیور عوام و طن عزیز کی حفاظت کیلئے پاک فوج کے جوانوں کے شا نہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان او لیا ء کا فیضان ہے قیام پاکستان میں او لیا ء اللہ اور علما ء نے اپنی جانی قر بانیا ں پیش کیں، انہو ں نے کہاکہ پاکستان سے پاک فو ج نے بڑی مشکل سے فر قہ وار یت اور دہشتگردی کا جن قا بو کیا تھا بد قسمتی سے چندماہ سے دو بارہ ملک میں فر قہ وار یت کا جن بھر بے قا بو ہو تا ہو ا نظر آ رہاہے ہم متنبہ کر نا چاہتے ہیں کہ ملک میں فر قہ وار یت کا کھیل تما شہ لگانے والے اپنی حرکتو ں سے بازآ جا ئیں مسلک اہلسنت کی شر افت کو کمزوری نہ سمجھا جائے ہمیں دیوار سے لگانے والے خود دیوار سے لگ جا ئیں گے۔