فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا 65فیصد کام مکمل

فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا 65فیصد کام مکمل

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے رات گئے فردوس مارکیٹ انڈرپاس منصوبے کا اچانک دورہ کیا اورمنصوبے پر رات کے وقت جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اقرار حسین نے انہیں منصوبے پر جاری کام کے بارے میں بریفنگ میں بتایا کہ منصوبے کا 65 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

 انڈر پاس کی چھت تعمیر کرنے کے لئے کنکریٹ ڈالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -