سابق حکمرانوں نے سیوریج جیسے اہم منصوبوں کو پس پشت ڈال دیا،ملک حسن

سابق حکمرانوں نے سیوریج جیسے اہم منصوبوں کو پس پشت ڈال دیا،ملک حسن

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  مین شاہ عالم مارکیٹ کے سینئر رہنماملک حسن نے کہا ہے کہ لاہور میں گزشتہ کئی دہائیوں سے آبادی کے مسلسل بڑھتے تناسب سے انفراسٹرکچر پر عدم توجہ نے مسائل کے انبار کھڑے کئے۔ سابقہ حکومتوں نے سیوریج جیسے اہم مسئلے کو پس پشت ڈال کر مون سون بارشوں کو وینس بنائے رکھا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس اہم ترین مسئلے کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے زیر زمین بارش کے پانی کو سٹوریج کرنے کا شاندار منصوبے پر آغاز کروادیا۔

 بارش کے پانی کو سٹوریج کے بعد استعمال بھی کیا جاسکے گا اور شہر میں سیوریج کی بندش اور دریا کے مناظر بھی نظر نہیں آئیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -