بیروت میں تباہی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،نواز پپو

  بیروت میں تباہی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،نواز پپو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سٹی رپورٹر)  بیروت میں خوفناک تباہی کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی قابل افسوس امر ہے  ان خیالات کا اظہا ر ہال روڈ ٹریڈرز کے سینئر نائب صدر نواز پپو نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا مسلمان ممالک بدترین حالات سے باہر نکلنے کیلئے باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیں۔ امت مسلمہ کی زبوں حالی دنیا بھر میں مسلمانوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنارہی ہے۔