گوجرانوالہ:متعدد منشیات فروش گرفتار

گوجرانوالہ:متعدد منشیات فروش گرفتار

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی کامونکی،تھانہ واہنڈ و،تھانہ کھیالی اورتھانہ سوہدرہ پر مشتمل پولیس ٹیموں نے  منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کر لیا ہے  ملزمان کے قبضہ سے چار ہزار گرام چرس اورایک عدد کلاشنکوف اور ایک عدد 223 بور رائفل اور دو پسٹل برآمد معہ درجنوں روند برآمد کرلئے ہیں گرفتار شدہ ملزمان میں ظہیر عباس،مرزا شاہ عرف علی شاہ، منیر بٹ،احسان اللہ، زین،شرجیل، احتشام وغیرہ شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -