قصور،ڈاکوشہری سے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کرفرار
قصور (بیورورپورٹ)مصطفی آباد للیانی وڈا راکے قریب ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار سے نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار عبدالستار گھر کی جانب جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر روک کر 18 ہزار کی نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی کھڈ یا ں پولیس نے عبد المجید کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر نے والے نا معلو م چو ر و ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا جبکہ پر نا وا ں کے قر یب جا نے والے امتیا ز سے کا ر سوا ر ڈا کو ؤں نے گن پو ائنٹ پر 3لا کھ 65ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لیا۔
پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔