مختلف واقعات، 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق
گجرات، حافظ آباد (بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان) کوٹلہ کے گاؤں بزرگوال کا رھائشی 16 سالہ نوجوان آزاد کشمیر کے علاقہ سماھنی کے برساتی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔اسی طرححافظ آباد کے نواحی قصبہ چک بھٹی کے قریب نوجوان دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
نعش کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔