گگو منڈی، منی ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر نوجوان زخمی ہوگیا

گگو منڈی، منی ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر نوجوان زخمی ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی(نامہ نگار)موٹر سائیکل سوار نوجوان حماد ولد امانت علی نواحی اڈا کواٹر پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے بے قابو ٹرک نے اسے کچل دیا جس کے نتیجہ میں حماد شدید زخمی ہو گیا زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -