غریب مزدور نے ٹریفک وارڈنز سے تنگ آ کر اپنی ریڑھی کو آگ لگا دی

غریب مزدور نے ٹریفک وارڈنز سے تنگ آ کر اپنی ریڑھی کو آگ لگا دی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیو نڈ کے علا قہ  بھٹی چوک گول چکر کے قر یب  غریب مزدور ریڑھی بان نے ٹریفک وارڈنز سے تنگ آ کر اپنی دال چاول کی ریڑھی کو آگ لگا دی آگ لگانے کی وجہ ٹریفک وارڈن نعیم کی جانب سے رشوت کی مانگ اور نہ دینے پر کھڑا نہ ھونے بتایا جا رہا ہے  ریڑھی والے کی جانب سے آگ لگائے جانے پر ٹریفک وارڈن موقع سے غائب ہو گیا رائیو نڈ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا روائی کا آغا ز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -