سنٹرل جیل فیصل آباد میں   نور حسن بگھیلا، بہاولپور سنٹرل  جیل میں شہرام توقیر نے پودا لگایا

    سنٹرل جیل فیصل آباد میں   نور حسن بگھیلا، بہاولپور سنٹرل  جیل میں شہرام ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی ہدایات کے مطابق سنٹرل جیل فیصل آباد میں قومی شجر کاری مہم کے سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ جیل نور حسن بگھیلا نے بہاول پور سنٹرل جیل میں سپرنٹنڈنٹ جیل شہرام توقیر خان نے پودا لگایا۔

مزید :

علاقائی -