ستوکتلہ پولیس  نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں 

    ستوکتلہ پولیس  نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکلیں برآمد ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ پولیس نے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے ملزمان میں بلال اور امتیازکو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے دو پسٹل اور چوری شدہ 5 موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیے پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں جن کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات ٹریس ہوئے ہیں 

مزید :

علاقائی -