قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی  رقم برآمد، مقدمات درج

قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی  رقم برآمد، مقدمات درج

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او انسپکٹر عتیق ڈوگر کے مطا بق لاہور کے بڑے اور بدنام زمانہ جواریے سوہنی گجر،دلاور خان،مرادگل،منصب خان اور مقصود ڈوگر کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم مو با ئل فو ن بر آ مد کر کے مقد ما ت درج کر لیئے۔ جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون میں اسداللہ بٹ اور شرافت مسیح سے 3 کلو گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے۔

شفیق آباد کے علا قہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ا

مزید :

علاقائی -