50 سالہ شخص کی نعش برآمد

50 سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقہ سے 50 سالہ نا معلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا پولیس کا کہناہے کہ متوفی نشے کا عادی لگتا ہے نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہلاکت ہوئی نعش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔ 

مزید :

علاقائی -