کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)  پولیس کے مطابق 35 سالہ حیدر علی جمیل ٹاؤن لیاقت چوک سبزہ زار کا رہائشی تھاجو واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ایدھی رضاکاروں نعش کو تھانہ سبزہ زار سے پولیس کی نگرانی میں میو ہسپتال مردہ خانہ میں منتقل کر دیا پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کردی۔

مزید :

علاقائی -