سی سی پی او آج کھلی کچہری لگائینگے

سی سی پی او آج کھلی کچہری لگائینگے

  

لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمیدکا شہریوں کے لئے  احسن اقدام، سی سی پی آفس میں آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا    اس موقع پر لاہور پولیس کے سنیئر افسران بھی موجود ہوں گے اور سائلوں کے فوری مسائل حل کئے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -