ریسکیو 1122 کاڈوبنے والے 14 سالہ لڑکے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری 

ریسکیو 1122 کاڈوبنے والے 14 سالہ لڑکے کی تلاش کیلئے آپریشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں  ریسکیو 1122 لاہور کا کینال میں 4 روز  بعد بھی ڈراوننگ ایمرجنسی آپریشن جاری رہا  کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور کو 6 اگست کو 14 سالہ نوجوان میثیم  کے ڈوبنے کی کال موصول ہوئی تھی  ریسکیو 1122  فاروق احمد کے مطابق انہیں  6 اگست کو 6 بج کے 24 منٹ پہ کال موصول ہوئی تھی سرچ آپریشن کا دائرہ کار 7 کلومیٹر تک بڑھا دیا گیا ہے ترجمان ریسکیو کے مطابق آپریشن میں 25 ریسکیور مختلف سپاٹ پرڈراوننگ آپریشن میں مصروف عمل ہیں  ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعظم اور ڈسٹرکٹ آفیسر نے آپریشن کا جائزہ لیا  ترجمان کا کہنا ہے ہے کہ ورثا کو میثم عمر14 سال کے ڈوبنے کا 100 فی صد یقین نہیں تاہم ریسکیو شک کی بنا پر بھرپور آپریشن کر رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -