وزیر اعظم کے مشیروں کی تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی

      وزیر اعظم کے مشیروں کی تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی

  

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے16 مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت آج(پیر) کو ہو گی، چیف جسٹس ہائیکورٹ قاسم خان کیس کی سماعت کریں گے۔رجسٹرار آفس نے نے نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ نہ لگانے پر اعتراض لگایا تھاجسے درخواست گزار نے دور کر دیا ہے۔

سماعت آج

مزید :

صفحہ اول -