گورنر پنجاب کی تقریر کے دوران ٹائیگر فورس کے جوان جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے

      گورنر پنجاب کی تقریر کے دوران ٹائیگر فورس کے جوان جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم کی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی موجودگی کے دوران شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی،گرمی اور حبس کے سے ستائے ٹائیگر فورس کے جوان گورنر پنجاب کی تقریر کے دوران جوس اور چپس پر جھپٹ پڑے۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے ٹائیگر فورس کے جوانوں کو روکنے کی کوشش بھی کی گی لیکن کسی نے انتظامیہ کی ایک نہ سنی۔
ٹائیگرفورس جوان

مزید :

صفحہ اول -