مسجد میں عکس بندی کامعاملہ،منیجرسرکل معطل،وضاحت طلب

  مسجد میں عکس بندی کامعاملہ،منیجرسرکل معطل،وضاحت طلب

  

لاہور(این این آئی)سیکرٹری اوقاف نے مسجد وزیرخان میں گانے کے سین کی عکس بندی کے معاملے پر منیجرسرکل 4 اشتیاق احمد کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اوقاف سرکل 3 لاہور جمیل اخترکو سرکل4کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔ سینئر حکام نے معطل منیجر کو10اگست کو پیش ہوکر اس سے وضاحت طلب کی ہے۔

منیجر معطل

مزید :

صفحہ اول -