بھارت، کم آمدنی والے  ممالک کیلئے ممکنہ کورونا ویکسین  کی قیمت 225 روپے مقرر 

    بھارت، کم آمدنی والے  ممالک کیلئے ممکنہ کورونا ویکسین  کی قیمت 225 روپے ...

  

 پونے(آئی این پی) بھارتی شہر پونے میں ویکسین تیار کرنیوالے سیرم انسٹی ٹیوٹ نے کم آمدنی والے ممالک کیلئے ممکنہ کرونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں قائم سیرم انسٹی ٹیوٹ نے آنیوالی ممکنہ کرونا ویکسین کی قیمت زیادہ سے زیادہ دو سو پچیس روپے متعین کی ہے، یہ قیمت بھارت اور دیگر کم اور درمیانے درجے کی آمدنی والے ممالک کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ 

قیمت

مزید :

صفحہ آخر -