ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد اعظم سرویاکل عہدے کا چارج سنبھالیں گے
لاہور(آئی این پی) نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد اعظم سرویاکل 11 اگست کو عہدے کا چارج لیں گے جبکہ انکا کہنا ہے کہ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی انکی اولین ترجیح ہوگی ججز اور وکلا سب کو ساتھ لے کر چلیں گے تفصیلات کے مطابق نئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد اعظم سرویا نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جس اعتماد کا اظہارِ کیا ہے اس پر پورا اتروں گا، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی ترجیح ہوگی،بار اور بنچ میں بہتری،کیسز کے بروقت فیصلے ترجیحات یوں گی،پہلے بھی سینئر سول جج لاہور رہ چکا ہوں، ججز اور وکلا سے پیار ملا۔
چارج سنبھالے